Skip to main content

The world 11 #Epidemics

دنیا کی گیارویں عالمی وباء۔۔۔۔۔کرووناوائرس ۔۔!!

پہلی وباء۔۔۔ رومن ایمپائر 541ء میں "طاعون" جس سے 250000000(ڈھائی کروڑ)ھلاکتیں ھوئیں۔۔۔!
دوسری وباء۔۔۔165ء میں حسرہ۔چیچک اور طاعون کی صورت میں پھیلی جس نے 5000000 پچاس لاکھ انسانوں کو زمین بوس کیا۔۔!!
تیسری وباء چین سے1334ء میں شروع ھوا اور اس طاعون نے یورپ کی 60%آبادی کاصفایاکیا۔۔۔!!
1576ء میں کوکولٹ ذیلی نامی وبائی آفت جیسے کالایرقن کہاجاتاتھا نے میکسیکو کی لاکھوں آبادی صفحہ ھستی سے مٹادی۔۔۔!
1852ء میں بھارت سے برطانیہ تک پھیلنے والے ھیضے نے 80ہزار سے ذیادہ انسانوں کابھینٹ لیا۔۔۔!
1855ء میں چین میں طاعون کی وباء نے ایک کروڑ کا خون چوسا۔۔۔!
1957ء میں سے چین سے فلواورانفلونزا کی وبادنیا کے کئ ممالک میں پھیلی اور بیس لاکھ کے قریب انسان لقمہ اجل بنے۔۔۔!
1918ء میں"عظیم فلو" کی وباء نے چارکروڑ انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔۔۔!
1920ء سے1960 ء تک ایڈز نے ساڑھے چھ کروڑ انسانوں کو متاثر کیا جس میں ڈھائی کروڑ انسان زندگی کی بازی ہارگئے۔۔!!!

اور اب دنیاگیارویں بار کرووناوائرس جیسے تباہ کن وباء کی لپیٹ میں ھے جو چائناکے شہر ووھان میں تباہی مچانے کے بعددنیا میں تیزی سے پھیل رہی ھے جو لاعلاج ھے جس نے چند دنوں میں ہزاروں زندگیاں چھینی اور انسانی ھلاکتیں دن بدن بڑھ رہی ھیں عالمی سطح پر اس وباءسے بچنے کی واحد صورت قرنطینہ قرار دیا جارہاھے اس لیے ترقیافتہ ممالک لاک ڈاون کرکے اپنے عوام کی جانوں کا تخفظ کرنے کیلئے سرتھوڑ کوششیں کررہی ھے اور ان کے عوام بھی ریاستی قوانین کی بھرپور پاسداری کرکے سنجیدگی سے حکومتی اقدامات پر عمل درآمد کرکے خود اور اپنی قوم کو اس موذی آفت سے بچانے کیلئے برسرپیکار ھیں۔۔

یاد رکھیئے کروونا لاعلاج ھے ۔۔۔۔اس کا واحد علاج احتیاط ھے۔۔۔بس ایک واہد اللہ کی ہستی ہے جو اپنی محلوق کو اس جان لیوا وبا سے بچا سکتا ہے. اللہ ہم سب کو اور پوری انسانیت کو اس وبا سے نجات دلائے امین

Comments

Popular posts from this blog

The US_History #FPSc_PPSC_CSS_PMS

#History_of_USA Questions on Progressive Movement PROGRESSIVE MOVEMENT  Discuss the progress of the Progressive Movement in the United States between 1900 to 1916. (CSS 2001)  Note: Progressive Movement. (CSS 2004) Progressivism (1890-1920) Introduction By the beginning of the twentieth century, muckraking journalists were calling attention to the exploitation of child labor, corruption in city governments, the horror of lynching, and the ruthless business practices employed by businessmen like John D. Rockefeller. At the local level, many Progressives sought to suppress red-light districts, expand high schools, construct playgrounds, and replace corrupt urban political machines with more efficient system of municipal government. At the state level, Progressives enacted minimum wage laws for women workers, instituted industrial accident insurance, restricted child labor, and improved factory regulation At the national level, Congress passed laws establishing federal r...

The #Corona virus Mystery

The spread of "#corona virus" is not simply accidental- if it is so - how "The #Eyes Of #Darknes"  exposed it word-by-word a long time ago - Bio Weapons has a fact of its own - Carona's spread to China since its inception could be a matter of controlling the growing population. Wuhan# Coronavirus is an engineered offensive bioweapon. You're not being told this by the Mockingbird media here because the US Gov is directly responsible for the global bioweapons arms race. We've spent somewhere in the neighborhood of $100-200 Billion since 9/11.The swine flu, hoof & mouth  and western Africa ebola outbreaks, etc, were all bioweapon development accidents. This kind of research is happening here, on US soil, & the last thing our police-state rulers want is for us to be aware of this domestic WMD research.The WHO, CDC, Fort Detrick, NIH & Big Pharma all know what's going on. Their corporate media allies are not going to spill the beans. W...

What is Stock Market #Stockmarket #In #Urdu

#سٹاک_مارکیٹ پہلی قسط بہت سے لوگوں سے وعدہ کیا تھا کہ میں سٹاک مارکیٹ کے بارے میں بنیادی چیزیں آپ لوگوں سے شیر کروں گا کہ آپ نے مارکیٹ کو سٹڈی کب کرنا ہے اور کب کوئی شیئر خریدنا ہے اور کب کوئی شیئر بیچنا ہے اور کس طرح منافع کمانا ہے- اس پوسٹ میں آپکو میں ساری انفارمیشن فراہم کرنے کی کوشش کروں گا -انڈیا کے نوجوان اس معاملے میں ہم سے بہت آگے ہیں- جبکہ ہمارے ملک کے نوجوان کو سٹاک کے بزنس کی الف ب کا بھی پتہ نہیں- اس سٹاک کے بزنس سے ہمارے ملک کی خواتین اور لڑکیاں ایک باعزت بزنس گھر بیٹھ کر کرسکتی ہیں- اور اس کام کے لیئے آپکو کسی کے ترلے منتیں کرنے کی ضرورت نہیں- اور نہ ہی آپکو کسی کا احسان لینے کی ضرورت ہے- اور نہ ہی اپنی عزت نفس کو مجروح کرنے کی ضرورت پڑے گی لیکن سٹاک کے بزنس میں شروع کرنے سے پہلے ایک چیز جو آپکو اپنے پلے سے باندھنی ہے وہ ہے صبر اور حوصلہ-ایک اچھا شکاری وہ ہوتا ہے جس کے اندر حوصلہ اور صبر ہوتا ہے اور یہ نہیں کہ اس پر تھوڑی سی مشکل پڑنے پر وہ کھپ ڈالنا شروع کردے  مثال کے طور پر ایک شیئر آپ نے خریدا اور اس کی قیمت کم ہوگئی تو آپ کے اندر انتظار اور صبر کا حوصلہ ہو...